کسووال: دھند کے باعث طالبات سے بھرا رکشہ ٹرالے سے ٹکرا گیا

کسووال اصطبل روڈ نزداڈہ منیرآباد نہروالےپل کے قریب دھند کے باعث اقبال نامی رکشہ ڈراٸیور نے طالبات سے بھرا رکشہ کھڑےٹرالے میں دے مارا جسکے بعد رکشہ میں آگ بھڑک اٹھی اور رکشہ ڈراٸیور آگ سے جھلس گیا۔ جسے ریسکیو1122 مزید پڑھیں