گورنمنٹ ہائی سکول 120 نو ایل کے پرنسپل اور اساتذہ کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا

ساہیوال نیوز: گورنمنٹ ہائی سکول 120 نو ایل کے پرنسپل اور اساتذہ کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ سکول کے اساتذہ وسٹاف کا سیاہ پٹیاں باندھ کر سکول کے پرنسپل کے خلاف احتجاج۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے مزید پڑھیں