chichawatni news

چیچہ وطنی: تھانہ صدرکی حدود میں ڈکیتی

چیچہ وطنی تھانہ صدر کی حدود میں نان سٹاپ ڈکیتیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا. آج نواحی گاؤں 110 بارہ ایل کے رہائشی شرافت علی ولد جماعت علی سے چک نمبر 112 بارہ ایل کے قریب مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر 7000 ہزار روپے نقدی، موبائل فون 0ppo a83 چھین لیا. متعلقہ حکام کو قانونی کارروائی کے لئے درخواست دی گئی، ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں