sahiwal news

ساہیوال: پولیس تھانہ غلہ منڈی کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

ساہیوال: پولیس تھانہ غلہ منڈی کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی انسپکٹر رانا ندیم اقبال کا تیلی محلہ میں کائیٹ ڈیلر کے گودام پر چھاپہ، کیمیکل ڈور، چرخییاں اور دس ہزار سے زائد پتنگیں برآمد کر لیں.
تین ملزمان اکبر علی، عدنان ، محمد صادق موقع سے گرفتار ، مقدمہ درج
ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس ساہیوال

اپنا تبصرہ بھیجیں